بیٹی کو جنم دینے کے بعد انوشکا شرما کی تازہ تصاویر سامنے آگئیں
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی والدین بننے کے بعد پہلی مرتبہ سامنے آگئے، ان کی تصاویر ممبئی میں ایک کلینک کے باہر لی گئی ہیں جہاں اداکارہ اپنے شوہر کے ساتھ چیک اپ کیلئے پہنچی تھیں ۔ اس دوران انوشکا شرما کو بلیو ڈینم شرٹ اور میچنگ ڈینم جینس میں دیکھا گیا جبکہ کوہلی بلیک شرٹ اور بلیک پینٹ میں نظر آئے ۔
Here the first video of newly mom & dad #AnushkaSharma ❤ #ViratKohli pic.twitter.com/dYSdvFUXhF
— Wartalaap (@wartalaap_offic) January 21, 2021
بیٹی کو جنم دئے ہوئے تقریبا 10 دن ہی ہوئے ہیں ، لیکن انوشکا شرما اب پہلے کی طرح ہی فٹ نظر آرہی ہیں اور وزن نہیں بڑھا۔پاپارازی نے انہیں کلینک کے باہر دیکھا تو جھٹ سے تصاویر بنا لیں جس پر جوڑی نے پاپا رازی کو روکنے کی کوشش بھی کی ۔
First glimpse of new parents @imVkohli and @AnushkaSharma! ❤️????#ViratKohli #AnushkaSharma pic.twitter.com/Zfbx7CeJus
— Virat Kohli FC™ (@ViratsPlanet) January 21, 2021
جب ان کی تصاویر لینے پر اس شخص نے اصرار کیا اور ایک آدھ تصویر بنا لی تو اس کے بعد انہوں نے پوز بھی دیا اور تصویر بنوادی۔
It’s been 10 days Anushka Sharma gave birth and here she is looking so fit and pretty. Anushka Sharma is glowing ALL THE TIME. Before and after her wedding? Glowing. Before and after her pregnancy? GLOWING. This woman’s skin is just ageing backwards. How? I CANNOT WITH HER. Ever. pic.twitter.com/bg7NUysiu8
— Vars ᴴ a. (@_heavenlyInsane) January 21, 2021
یاد رہے کہ 11 جنوری کو والد بننے کی خوشخبری دیتے ہوئے ویرات کوہلی نے لکھا تھا کہ ہم دونوں کو یہ بتاتے ہوئے کافی خوشی ہورہی ہے کہ آج دوپہر ہمارے یہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے ، پیار اور نیک خواہشات کیلئے دل سے شکرگزار ہیں ۔
#viratkohli #AnushkaSharma step out for a clinic visit. This is their first visual post Anushka's pregdelivery pic.twitter.com/BUPcGNeJXG
— Viral Bhayani (@viralbhayani77) January 21, 2021