برطانیہ میں سابق کرکٹرسرفراز نواز نے کورونا ویکسین لگوالی 

برطانیہ میں سابق کرکٹرسرفراز نواز نے کورونا ویکسین لگوالی 
برطانیہ میں سابق کرکٹرسرفراز نواز نے کورونا ویکسین لگوالی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مجتبیٰ علی شاہ )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سرفراز نواز نے برطانیہ میں کورونا ویکسین لگوا لی ۔انہوں نے لارڈز میں ویکسین لگوائی ۔اس موقع پر سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ ویکسین سے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہوا ،لوگ ویکسین ضرور لگوائیں ،گھبرانے کی ضرورت نہیں ۔

مزید :

کھیل -