سپین پلٹ نوجوان عامر اور اسکا ساتھی ٹرین حادثہ میں جاں بحق

سپین پلٹ نوجوان عامر اور اسکا ساتھی ٹرین حادثہ میں جاں بحق
سپین پلٹ نوجوان عامر اور اسکا ساتھی ٹرین حادثہ میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بارسلونا (ارشد نذیر ساحل )سپین سے آنے والامنڈی بہاولدین کانوجوان عامر حسین اور اسکا ساتھی شاویز احمد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔نوجوانوں کی کار گزشتہ روزملک وال کے قریب کراچی جانیوالی ملت ایکسریس سے ٹکرائی اور نہر میں جا گری جس سے عامر اور اس کا ساتھی شاویر جاں بحق ہو گئے جبکہ تیسرا نوجوان شدید زخمی ہو گیاجسے فوری ہسپتال پہنچا دیا گیا۔یہ حادثہ بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ کی وجہ سے پیش آیا۔