وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو طلب کرلیا ، 14 نکاتی ایجنڈا بھی جاری

سورس: File Photo
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو طلب کرلیا ، اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا جس میں ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا ،اجلاس میں کوروناکی صورتحال پربریفنگ دی جائےگی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا ہے۔