بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ، تیسرے ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ، تیسرے ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا
بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ، تیسرے ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

  

کیپ ٹاؤن( ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آخری میچ آج (اتوار کو) کھیلا جائے گا۔

بھارت کو وائٹ واش کی ہزیمت سے بچنے کے لیے اس میچ میں فتح ضروری ہے۔ابتدائی دونوں میچز جنوبی افریقہ نے باآسانی جیت لیے تھے۔آخری ون ڈے میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے تبدیلیوں کا امکا ن ہے۔آخری میچ کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔جنوبی افریقہ کو سیریز میں دو ،صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔

مزید :

کھیل -