سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیر ستان کے علاقے سرواکئی میں آپریشن ، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیر ستان کے علاقے سرواکئی میں آپریشن ، بھاری مقدار ...
سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیر ستان کے علاقے سرواکئی میں آپریشن ، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وزیرستان ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سکیورٹی  فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سرو  کئی میں خفیہ اطلاع پر دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا جہاں سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق  دہشتگردوں کے ٹھکانے سے دیسی ساخلہ بارودی سرنگیں بنانے کا سامان ،  سب مشین گن ، آر پی جی 7 ، دستی بم سمیت مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد ہوا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -