ڈرامہ ”نخرے ندا چوہدری دے“کو سوچ سے زیادہ پذیرائی ملی، ندا

ڈرامہ ”نخرے ندا چوہدری دے“کو سوچ سے زیادہ پذیرائی ملی، ندا

  

لاہور(فلم رپورٹر) نامور اداکارہ و پرفارمر ندا چوہدری نے کہا ہے کہ تماثیل تھیٹر میں جاری ڈرامہ ”نخرے ندا چوہدری دے“کو سوچ سے زیادہ پذیرائی ملی ہے اس ڈرامے کی کامیاببی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ پاکستانی سٹیج کی ترقی کے لئے اب ہر فنکار کو عملی طور پر اپنا کردار ادا کرنا ہو گا بھارتی کامیڈینز نے ہمارے سٹیج سے سیکھ کر آج کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ کہا کہ ماضی میں جو تھیٹر ہمارے ہاں ہوتا تھا اس میں سب سے اہم ڈرامے کا سکرپٹ ہوتا تھا جس سے ہٹ ہو کر کوئی فنکار ایک لفظ بھی بولنے کا حق نہیں رکھتا تھا۔ اور تمام فنکار مکمل ریہرسل کرتے تھے۔

جس سے ڈرامے میں فحاشی کی گنجائش نہیں رہتی تھی اب یہ ہوا کہ سکرپٹ بالکل ختم ہو کر رہ گیا ہے۔

مزید :

کلچر -