ملکی حالات خراب کرنیوالوں کا محاسبہ بہتر ضروری ہے،جہانگیر اشرف وینس

      ملکی حالات خراب کرنیوالوں کا محاسبہ بہتر ضروری ہے،جہانگیر اشرف وینس

  

لاہور(پ ر)ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر جہانگیر اشرف وینس نے منظر عام پر آنے والے حالات و واقعات پر کہا ہے کہ اداروں اور شخصیات کے بارے میں جو کچھ میڈیا پر آ چکا ہے سب جانتے ہیں کہ کون کیا ہے اور کس نے کیا کیا ہے۔ یہ بھی صحفہ قرطاس پر آ چکا ہے کہ جب تک ایسا کرنے والوں کا محاسبہ نہیں کیا جاتا کچھ نہیں بچے گا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ عوام اور ملک کا یہ حشر کرنے والے کب تک کھیل جاری رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹک پارٹی امید رکھتی ہے کہ سب ہوش کے ناخن لے کر عوام اور ملک پر رحم کریں گے ورنہ ملکی حالات مزید سنگین ہو سکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -