مرکزی پریس کلب مانگا منڈی کے انتخابات،میاں محمد الیاس تیسری بار صدر منتخب،تاجر رہنماؤں کی مبارکباد

  مرکزی پریس کلب مانگا منڈی کے انتخابات،میاں محمد الیاس تیسری بار صدر ...

  

مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار) مرکزی پریس کلب مانگامنڈی کے سال 2023 کے انتخابات مکمل میاں محمد الیاس تیسری بار صدر منتخب ہوگئے،نو منتخب عہدیداران میں میاں محمد الیاس صدر، حاجی محمد خالد سرپرست اعلی، رانا عامر فاروق سینئر چیئرمین سید آصف شاہ چیئرمین،ڈاکٹر وقاص چیئرمین مشاورتی کونسل،سینئر نائب صدر ڈاکٹر اصغر، نائب صدر ارشد نول،جنرل سیکرٹری اللّہ وسایا چبیل،سیکرٹری اطلاعات ملک مشرف حسین صابری، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ذیشان علی بھٹی،اسپیشل سیکرٹری اسد رانا، کیمرہ مین مرزا حسنات بیگ، ایگزیکٹو ممبر فہیم گجر،،ڈاکٹر اسلم،ڈاکٹر تنویر،ڈاکٹر خلیل،رانا افضال،ڈاکٹر علی رضا،ساجد بھٹی منتخب ہوگئے۔جبکہ نو منتخب عہدیداران کو صدر انجمن تاجران مانگامنڈی مہر محمد آصف نے پھولوں کے ہار پہنائے اور تمام ممبران کو خصوصی مبارکباد پیش کیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -