ویلنشیا ء لیڈیز کلب میں   ”شام سخن“ مشاعرہ کاانعقاد

  ویلنشیا ء لیڈیز کلب میں   ”شام سخن“ مشاعرہ کاانعقاد

  

 لاہور(پ ر) ویلنشیا ء لیڈیز کلب میں ”شام سخن“ کے عنوان سے مشاعرہ کااہتمام کیا گیا جس میں ویلنشیا ء سو سا ئٹی اور دیگر سو سا ئٹیوں سے ادب سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں لو گوں نے شرکت کی۔ ملک کے معروف شاعررحمان فار س اورکرامت بخاری نے حا ضر ین کو  خو بصور ت کلام سنایا اورخو ب داد سمیٹی۔ تقر یب میں ویلنشیا سو سا ئٹی کی انتظامیہ اورخصو صی طورپر خواجہ فرقان الحق،فخراسلام بٹ نے بھی شرکت کی۔ تقر یب سے خطاب کر تے ہوئے ویلنشیا ء لیڈیز کلب کی بانی اقرا ء چوہدری نے کہاکہ ویلنشیا ء لیڈیز کلب کی کو شش ہو تی کہ کلب کے ممبران کیلئے رنگا رنگ پرو گرام کرائے جا ئیں تاکہ کلب میں رو نق لگی رہے۔

، تقر یب میں شرکت کرنے والے مہمانو ں کا میں تہہ دل سے شکر یہ ادا کر تی ہوں جو اپنے قیمتی و قت سے کچھ لمحات نکال کر اس پرو گرام کی رو نق بنے اور ہماری حو صلہ افزائی کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -