برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے فی کلو اضافہ
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے 507روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی یاد رہے اس سے قبل بھی برائلر کی قیمت میں کمی ہوئی تھی۔