آل پاکستان حافظ سلمان بٹ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں سبز زار کی جیت

آل پاکستان حافظ سلمان بٹ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں سبز زار کی جیت

  

لاہور،(سٹی رپورٹر) آل پاکستان حافظ سلمان بٹ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ یونیورسٹی گراؤنڈ میں کھیلا جانے والا میچ سبزہ زار فٹبال کلب اور وحدت فٹبال کلب کے درمیان ھوا مہمان خصوصی سابق پی پی ایف ڈویلپمنٹ اینڈ کمپیٹیشن ریٹائرڈ ونگ کمانڈر پرویز سعید میر سے دونوں ٹیموں کا تعارف کرایا گیا میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں شروع ھوا اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کئے اور میچ کا اختتام 1-5 کی برتری سے سبزہ زار نے اپنے نام کرکے فتح اپنے نام کی اور دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیافاتح ٹیم کے کھلاڑیوں نے کامیابی پر بھرپو ر خوشی کا اظہار کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -