ویمنز انڈر19 ورلڈ کپ، بھارت نے سری لنکا کو شکست دیدی 

ویمنز انڈر19 ورلڈ کپ، بھارت نے سری لنکا کو شکست دیدی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس ڈیسک) ویمنز انڈر19 ورلڈکپ میں بھارت کی ٹیم نے عمدہ پرفارمنس سے سری لنکا کو شکست دیدی سری لنکا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے  بھارت کو جیت کے لئے60 رنز کا ہدف دیا جو بھارت نے میچ کے آٹھویں اووور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے فتح اپنے نام کرلی بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان نے کہا کہ کامیابی کی بہت خوشی ہے ایونٹ کے اگلے میچوں میں بھی اسی طرح عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کریں گے۔