تیسرا ون ڈے، بھارت نیوزی لینڈ کل آمنے سامنے ہونگے

تیسرا ون ڈے، بھارت نیوزی لینڈ کل آمنے سامنے ہونگے

  

اندور (اے پی پی):بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل اندور میں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم بھارت کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے ون ڈے میچ میں بھارت نے 12 رنز اور دوسرے میچ میں 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی، ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی دونوں ٹیموں کے کپتان جیت کے لئے پرعزم ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -