کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی  9مریضوں کی حالت نازک

کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی  9مریضوں کی حالت نازک

  

 اسلام آبا د(آئی این پی) ملک بھر  میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 9 مریضوں کی حالت نازک۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق  24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 726 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 09 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح   24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.24 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 09 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کورونا 

مزید :

صفحہ آخر -