نگران وزیراعلی پنجاب کا تقرر، چیف الیکشن کمشنر عقبی دروازے سے الیکشن کمیشن آئے
لاہور، (آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب کی تقرری کے لیے کے اہم اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر عقبی دروازے سے الیکشن کمیشن آئے۔ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے اپنے آفس جانے کے لیے عقبی راستہ ہی استعمال کیا۔ چیف الیکشن کمشنر مرکزی گیٹ والے راستے اور لفٹ سے نہیں گئے۔ذرائع الیکشن کمشنر کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے مرکزی گیٹ پر میڈیا نمائندوں کی موجودگی کے باعث راستہ تبدیل کیا۔
چیف الیکشن کمشنر