سکیورٹی اہلکار اور سٹاف  محسن نقوی کی رہائشگاہ پہنچ گیا تمام انتظامات کا جائزہ لیا 

    سکیورٹی اہلکار اور سٹاف  محسن نقوی کی رہائشگاہ پہنچ گیا تمام انتظامات کا ...

  

لاہور(این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے نگراں وزیر اعلیٰ مقرر کئے جانے کے بعد سکیورٹی اور سٹاف محسن نقوی کی رہائشگاہ پہنچ گیا۔ سکیورٹی کی جانب سے تمام انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ 

سکیورٹی

مزید :

صفحہ اول -