سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا 

   سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا 

  

 اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کا اجلاس (آج)پیر کوپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس کی صدارت چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کرینگے۔تفصیلات کے مطابق سینٹ کا اجلاس دو روزوقفے کے بعد (آج)پیر کی شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس کی صدارت چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کرینگے۔ گزشتہ اجلاسوں کے دور ان قانون سازی کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف اور حکومتی سینیٹر ز نے ایک دوسرے پر شدید تنقید کی تھی اور وقفہ سوالات کے جوابات بھی دیئے گئے تھے۔

 سینٹ

مزید :

صفحہ اول -