مریم نواز 28 جنوری کو شام 5 بجے لاہور ایئرپورٹ پہنچیں گی

مریم نواز 28 جنوری کو شام 5 بجے لاہور ایئرپورٹ پہنچیں گی

  

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے مریم نواز کی وطن واپسی کا باقاعدہ اعلان  کر تے ہوئے کہا ہے کہ  رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ چیف آرگنائزر مریم نواز 28 جنوری کو شام 5 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں گی  ۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے دبئی کے لیے روانہ ہوں گی اور 28 جنوری کی شام 5 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں گی۔

  مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -