سٹی پراپرٹی ایکسپو شاندار کامیابی کے ساتھ تین روز سے جاری

    سٹی پراپرٹی ایکسپو شاندار کامیابی کے ساتھ تین روز سے جاری

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمانڈر بلڈرز کی جانب سے سجایا گیا سٹی پراپرٹی ایکسپو 2023شاندار کامیابی کے ساتھ تین روز سے جاری۔ چیئرمین کمانڈر زاکر کے مطابق عوام کا توقع سے زائد رسپانس ملا۔لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اداکارہ عائشہ عمر اور شائستہ واحدی نے بھی وزٹ کیا۔ کمانڈر بلڈرز کی جانب سے سٹی پراپرٹی ایکسپو2023کا اتوار کو تیسرا اور آخری روز بھی عوام کا رش رہا۔ نیٹ لوگوں کی بڑی تعداد بکنگ کرانے پہنچ گئی۔ بکنگ کاؤنٹر پر رش,فیملی کے ساتھ لوگ موجود تھے۔ معروف شوبز ستاروں کی آمد نے رونق سجائی۔عائشہ عمر اور شائستہ لودھی نے بھی وزٹ کیا انہیں اسٹالز دکھائے گئے۔ چیئرمین کمانڈر زاکر نے کاہ کہ آج ڈسکاؤنٹ کا آخری روز ہے، عوام کا توقع سے زیادہ اچھا رسپانس ملا ہے۔لوگ آئیں اور فائدہ اٹھائیں اس  سے سستا پراجیکٹ کوئی نہیں ہے۔  تینوں دن عوام کی بڑی تعداد کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -