سکھر،نامعلوم چور ایمبولنس  چوری کرکے فرار 

سکھر،نامعلوم چور ایمبولنس  چوری کرکے فرار 

  

سکھر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)نامعلوم چور ایمبولنس چوری کرکے فرار تفصیلات کے مطابق تھانہ سی سیکشن کی حدود نزد اولڈ ڈی آئی جی آفیس سکھر پر پرائیویٹ ایمبولینس 786 ویلفیئر ایمبولینس سروس کے مالک بنام گوگا شاہ نے تھانے پر رپورٹ درج کرائی ہے کہ گزشتہ رات ایک نامعلوم شخص آیا اور کہاکہ میری والدہ کی طبیعت خراب ہے اسکو نزد محمد شاہ درگاہ قریشی گوٹھ سکھر سے لینا ہے جس کے بعد میری ایک ایمبولینس نمبر CY.8798 جس میں ڈرائیور کامران میرانی اس بندے کے ساتھ ایمبولینس لے کر گیا وہاں مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر میرے ایمبولینس ڈرائیور کامران میرانی کو صالح پٹ کے کسی کی زمینوں پر صبح چھوڑ کر ایمبولینس لے گئے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -