حاجی قمر علی کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

حاجی قمر علی کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  

 شیرگڑھ (نامہ نگار)  جلالہ کے حاجی قمر علی کی شریک حیات انتقال کرگئیں مرحومہ کو بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سماجی و سیاسی شخصیات قریبی رشتہ دار علمائے کرام صحافی برادری دوست و احباب عمائدین علاقہ اور زندگی کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کی رسم قل کل بروز منگل اتحاد کالونی جلالہ میں ادا کی جائے گی وہ پاک آرمی کے مقصود خان اور مسعود خان کی والدہ ماجدہ ایم ایم سی مردان کے فارماسسٹ عزیز عالم کی خالہ تھیں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -