ایئر لائنز اور وزارت کے درمیان حج کرایہ طے کرنے میں ڈیڈ لاک برقرار 

  ایئر لائنز اور وزارت کے درمیان حج کرایہ طے کرنے میں ڈیڈ لاک برقرار 

  

 لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج2023ء ایئر لائنز اور وزارت مذہبی امور کے درمیان حج کرایہ طے کرنے میں ڈیڈ لاک برقرار، ایئر لائنز نے حج 2023ء کے لئے سرکاری سکیم کے عازمین کے لئے 40 روزہ عازمین کے لئے1100 ڈالر کرایہ ڈیمانڈ کیا ہے۔وزارت نے850 ڈالر کرایہ دینے کی درخواست کی ہے سرکاری حج پیکیج میں ایئر لائنز کے کرایہ کی اہمیت بڑھ گئی کیونکہ ڈالر کی قیمت بڑھ رہی ہے سرکاری حج پیکیج بنانے میں ریال اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتیں آڑے(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

 آ رہی ہیں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور حج کرایہ900سے بڑھانا نہیں چاہتے۔ کہا جا رہا ہے کہ کرایہ کم کرنے کے لئے وزیراعظم کو مداخلت کرنا پڑی گی۔ پی آئی اے کرایہ کم کرے گا تو دیگر ایئر لائنز کم کر سکتی ہیں۔

ڈیمانڈ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -