خانپو رمہر، مون سون بارشوں سے تباہی، نئے گھروں کی تعمیر شروع، منصوبے کا افتتاح

  خانپو رمہر، مون سون بارشوں سے تباہی، نئے گھروں کی تعمیر شروع، منصوبے کا ...

  

ڈہرکی(نامہ نگار)ضلع گھوٹکی کے علاقے خانپور مہر کی یونین کونسل علی مہر میں برسات متاثرین کے لیے نئی گھر تعمیر کروانے کی افتتاحی تقریبوزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے معاون خصوصی سردار بنگل خان مہر نے ربن کاٹ کر افتتاح کیا واضع رہے کہ مون سون کی بارشوں (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

کے بعد امدادی کاموں اور متاثرین کی بحالی جیسی سرگرمیوں میں حکومت کے ساتھ مختلف فلاحی تنظیموں کا ساتھ قابلِ قدر ہیخانگڑھ کے متاثرہ علاقوں میں ضیا الامت فانڈیشن کی جانب سے متاثرین کے لیے نئے گھر تعمیر کروانے کا آغاز کردیا گیا ہے جوکہ ایک بہترین اقدام ہے۔معاون خصوصی نیکہاہیکہ متاثرین کی بحالی کے لیے مکمل ساتھ دیں گے جبکہ اس موقع پر فلاحی تنظیم کے کنٹری ہیڈ محمد جعفر ماجد اعوان۔کوآرڈینیٹر سندھ ودیگر معززین موجود تھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -