شجاع آباد، سابق رکن قومی اسمبلی رانا شوکت حیات نون کی پہلی برس کل
شجاع آباد(نمائندہ خصوصی)معروف سیاستدان علم دوست فخر شجاع آباد سابق رکن قومی اسمبلی رانا شوکت حیات نون کی پہلی برسی کل مورخہ 24جنوری کو حیات خان والا شجاع آباد میں ہو گی اس ضمن میں سابق صوباء وزیر رانا اعجاز احمد نون کے ڈیرے پر کارنر میٹنگ ہوء رانا اعجاز احمد نون نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمار(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)
ے بزرگ نے شجاع آباد کے عوام کی خدمت کی انہوں نے مزید کہا کہ ملکی حالات بہت خراب ہیں گزشتہ کء سالوں سے پڑھے لکھے لوگوں کو روز گار ملنے سے نوجوان بے راہ روی کا شکار ہیں عوام مہنگاء کی چکی میں پس چکی ہے ملک میں جان بوجھ کر عدم استحکام ہیدا کیا گیا ہے ہمارا ملک زرعی ملک ہے ملک کلمہ کے نام سے بنا ہے یہ کبھی ڈیفالٹ نہیں کر سکتا اس موقع پر اظہرخان جوئیہ رانا فاروق اقبال نون ایڈوکیٹ عدیل خان لنگاہ سمیت سینکڑوں افراد موجود تھے۔