ڈاکوؤں کیخلاف کچہ میں آپریشن،5مغوی بازیاب، ٹھکانے مسمار
ڈہرکی (نامہ نگار) رونتی کے کچہ میں جرائم پیشہ عناصر،اغوا کاروں /ڈاکوں کے خلاف پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن کا سلسلہ جاری اس سلسلے میں ایس ایچ او رونتی عبدالشکور لاکھوکی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ رونتی کے کچہ میں ڈاکوں /اغوا کاروں کے خلاف دوران آپریشن پانچ مغویوں کو بازیاب کرالیاہیبازیاب ہونیوالے خلیل پٹھان سکنہ حیدرآباد مولوی عظمت اللہ پٹھان سکنہ ضلع پشین حسین پٹھان ضلع پشین محمد بخش لاشاری تنگوانی ضلع کشمور اور سعید احمدا کھمبڑا ضلع راجن پورشامل ہیں جبکہ رونتی کہ کچے میں ڈاکوں کے کئی ٹھکانوں کوبھی مسمار اور نذر آتش کیا گیا ہیپولیس کے مطابق ڈاکوں /اغوا کاروں کی گرفتاری تک آپریشن جاری رہے گا۔