محکمہ ایکسائز، مخدوم غلام قاسم کیلئے ضلع کوٹ ادو کے ای ٹی او کا اضافی چارج

  محکمہ ایکسائز، مخدوم غلام قاسم کیلئے ضلع کوٹ ادو کے ای ٹی او کا اضافی چارج

  

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)ڈائریکٹرجنرل ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن پنجاب نیضلع کوٹ ادومیں محکمہ ایکسائز کی ای ٹی او کی سیٹ کرئیٹ کردی،17ویں سکیل کی سیٹ پر ای ٹی اومظفرگڑھ ملک مخدوم غلام قاسم کو ضلع کوٹ ادو کے ای ٹی او کا اضافی چارج تفویض کردیا،اس حوالے سے ملک مخدوم غلام قاسم ای ٹی او ضلع کوٹ ادو کاکہناتھاکہ ضلع کوٹ ادو میں محکمہ ایکسائز کیدفتر اورموٹر(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

 رجسٹریشن کیحوالے سے جلد کام شروع کردیاجائیگا،باقاعدہ دفتر قائم ہونے سے کوٹ ادو کی عوام کومحکمہ ایکسائز کیتمام کام ایک ہی چھت کے تلے فراہم ہوسکیں گے،فوری طور پرکوٹ ادو کے پرانے ایکسائز آفس کوہی ای ٹی اوآفس تشکیل دییدیا اور جلد ہی ای ٹی او آفس کے تمام عملہ اور دیگر معاملات مکمل کرکے باقاعدہ کام کا آغاز کردیا جائیگا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -