نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے گندم پالیسی پر اہم اجلاس طلب کرلیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے گندم پالیسی پر اہم اجلاس طلب کرلیا
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے گندم پالیسی پر اہم اجلاس طلب کرلیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے گندم پالیسی پر اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ کے زیرصدارت اجلاس میں گندم پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا،چیف سیکرٹری ، آئی جی، سیکرٹری خوراک، ڈائریکٹر فوڈ، کین کمشنر، اعلیٰ حکام شرکت کرینگے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -