پھر میری اس سے شادی ہو گئی

تحریر : ایم مزمل
کبھی کبھی الفاظ کا چناؤ بھی خوب مزا دیتا ہے،مثلاً :
پھر میری اس سے شادی ہو گئی۔
کتنا سادہ جملہ ہے نا۔۔۔؟
کسی عرب ادیب نے اس جملے کو یوں لکھا تھا:
پھر اس کے قہقہے میرے گھر گونجنے لگے۔
تحریر : ایم مزمل
کبھی کبھی الفاظ کا چناؤ بھی خوب مزا دیتا ہے،مثلاً :
پھر میری اس سے شادی ہو گئی۔
کتنا سادہ جملہ ہے نا۔۔۔؟
کسی عرب ادیب نے اس جملے کو یوں لکھا تھا:
پھر اس کے قہقہے میرے گھر گونجنے لگے۔
You are subscribed Successfully