مریم نواز 28 جنوری ہفتے کی شب 8 بجے لاہور پہنچیں گی، مریم اورنگزیب

مریم نواز 28 جنوری ہفتے کی شب 8 بجے لاہور پہنچیں گی، مریم اورنگزیب
مریم نواز 28 جنوری ہفتے کی شب 8 بجے لاہور پہنچیں گی، مریم اورنگزیب

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز 28 جنوری ہفتے کی شب 8 بجے لاہور پہنچیں گی۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہاہے کہ مسلم ن لیگ کی نائب صدرو چیف آرگنائزر مریم نواز 26 جنوری کو لندن سے روانہ ہوں گی ،مریم نواز 28 جنوری ہفتے کی شب 8 بجے لاہور پہنچیں گی،مریم اورنگزیب کا مزیدکہناتھا کہ مریم نواز سرجری کے بعد صحت یاب ہو کر وطن واپس آ رہی ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -