نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی بغیر پروٹوکول اپنی گاڑی میں وزیراعلیٰ آفس آمد

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی بغیر پروٹوکول اپنی گاڑی میں وزیراعلیٰ آفس آمد
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی بغیر پروٹوکول اپنی گاڑی میں وزیراعلیٰ آفس آمد

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بغیر پروٹوکول اپنی گاڑی میں وزیراعلیٰ آفس پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی عہدے کا چارج سنبھالنے کیلئے اپنی گاڑی میںوزیراعلیٰ آفس پہنچ گئے،محسن نقوی بغیر پروٹوکول وزیراعلیٰ آفس پہنچے، محسن نقوی نے وزیراعلیٰ آفس آمد پر افسران سے ملاقات کی ۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کابینہ تشکیل دینے کیلئے مشاورت کی ، ذرائع کاکہناہے کہ پہلے مرحلے میں 6 وزارتیں تشکیل دی جائیں گی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -