ہانیہ عامر "مجھے پیار ہوا تھا" میں اپنے بولڈ لباس کی وجہ سےٹرولنگ کا شکار

ہانیہ عامر "مجھے پیار ہوا تھا" میں اپنے بولڈ لباس کی وجہ سےٹرولنگ کا شکار
ہانیہ عامر

  

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی معروف  اداکارہ ہانیہ عامر اپنے حالیہ ڈرامہ سیریل "مجھے پیار ہو ا تھا "میں اپنے بولڈ لباس کے انتخاب کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئی۔

تفصیلا ت کے مطابق ہانیہ عامر اپنے بولڈ انداز کی وجہ سےمسلسل  تنازعات کا شکار رہتی ہیں۔ اب کی بار اداکارہ اپنے  مشہور ڈرامہ سیریل "مجھے پیار ہو ا تھا" میں بولڈشادی کے جوڑے  کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔سوشل میڈیا صارفین شادی کے جوڑے میں انکے   بیک لیس بلاوز کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں،جس کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ "یہ لباس کوئی عزت دار گھر والے  نہیں پہنتے ہے".

مزید :

تفریح -