سردار امام بخش کے قاتل جلد گرفتارکرنے کی ہدایت

سردار امام بخش کے قاتل جلد گرفتارکرنے کی ہدایت
سردار امام بخش کے قاتل جلد گرفتارکرنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ قا ئم علی شاہ نے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/سردار">سردار امام href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ بخش"> بخش کے قتل کا نو ٹس لیتے ہو ئے آ ئی جی سندھ کوقاتل جلد گرفتار کر نے کی ہدایت کردی ہے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سہران گو ٹھ کے اعتراف میں امن وامان کو یقینی بنا یا جا ئے اور شر پسندعنا صر کے خلا ف کا روائی کی جا ئے ۔

مزید :

کراچی -