پشاور میں پو لیس چیک پو سٹ پر شدت پسندوں کا حملہ

پشاور میں پو لیس چیک پو سٹ پر شدت پسندوں کا حملہ
پشاور میں پو لیس چیک پو سٹ پر شدت پسندوں کا حملہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)با ڑا شیخان میں پو لیس چیک پو سٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا جس کے جواب میں پولیس نے بھی بھر پو ر کا ر وائی کی ہے ۔ابتدئی اطلا عات کے مطابق فا ئرنگ کا تبا دلہ جا ری ہے تاہم کسی جا نی نقصا ن کی کو ئی اطلا ع نہیں ۔دنیا نیوز کے مطابق شدت پسندوں نے خیبر ایجنسی کے سنگم میں وا قع اس چیک پوسٹ پر تین اطراف سے بھا ری اسلحہ کے ساتھ حملہ کیا جس کا پولیس نے بھی اسی طر ح جواب دیا ہے جس علا قے میں خو ف وہراس پھیل گیا ہے ۔

مزید :

پشاور -