ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخو پو رہ میں ڈا کٹر کی مبینہ غفلت سے بچہ جا ں بحق

ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخو پو رہ میں ڈا کٹر کی مبینہ غفلت سے بچہ جا ں بحق
ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخو پو رہ میں ڈا کٹر کی مبینہ غفلت سے بچہ جا ں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخو پو رہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخو پو رہ میں ڈا کٹر کی مبینہ غفلت سے بچہ جا ں بحق ہو گیا ۔لوا حقین نے ڈا کٹروں کو غفلت اور بچے کی موت کا ذمہ دار قرار دیکر شدیدی احتجاج کیا ہے ۔ڈا کٹروں کے خلاف احتجاج کے با عث لاہور سرگو دھا روڈ ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے ۔ینگ ڈا کٹروں کی ہڑ تا ل ختم ہو نے کے بعد کسی ہسپتال میں ڈا کٹروں کی غفلت سے کسی مریض کی ہلاکت کا یہ پہلا وا قع ہے ۔

مزید :

شیخوپورہ -