ہالی ووڈ کی نئی فلم سن آف سردار کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ کی نئی فلم سن آف سردار کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی نئی فلم سن آف سردار کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔فلم میں اجے دیوگن نے پہلی بار ایک سکھ نوجوان کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم میں سنجے دت، سوناکشی سنہا اور جوہی چاولہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔اجے دیو گن فلمز کے بینر تلے بننے والی کے ڈائریکٹر اشون دھیر ہیں۔ موسیقی ہمیش ریشمیا نے ترتیب دی ہے جبکہ گانے سمیر انجان نے لکھے ہیں۔ سن آف سردار کی کہانی ایک تیلگو فلم سے لی گئی ہے۔ فلم اس برس دیوالی کے موقع پر تیرہ نومبر کو ریلیا کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -