فرینڈز لائف ٹی چمپئن شپ کا کوارٹرفائنل مرحلہ کل شروع ہوگا

فرینڈز لائف ٹی چمپئن شپ کا کوارٹرفائنل مرحلہ کل شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن ( نیٹ نیوز) فرینڈز لائف ٹی 20 چمپئن شپ کی کوارٹرفائنل مرحلہ کل شروع ہوگا، پہلے روز دو کوارٹرفائنل کھیلے جائیں گے۔ پہلا کوارٹر فائنل نوٹنگھم شائر اور ہمپشائر کے درمیان نوٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا کوارٹرفائنل سمرسیٹ اور ایسیکس کے درمیان ٹونیٹن میں ہوگا۔ 25 جولائی کو آخری دو کوارٹرفائنل کھیلے جائیں گے، پہلا میچ سسیکس اور گلوسٹرشائر کے درمیان ہوو میں کھیلا جائے گا۔ جبکہ دوسرے کوارٹرفائنل میں یارکشائر اور وارسیسٹر کی ٹیمیں لیڈز میں آمنے سامنے ہوں گی۔