نعلین پاک کی چوری کے خلاف 31جولائی کو یوم سیاہ منایا جائے گا

نعلین پاک کی چوری کے خلاف 31جولائی کو یوم سیاہ منایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)سیکرٹری جنرل بازیابی نعلین پاک ایکشن کمیٹی علامہ سید وقارالحسنین نقوی و دیگر رہنماﺅں پیر اختررسول قادری، پیر ایس اے جعفری، ڈاکٹر امجد حسین چشتی، ڈاکٹر شاہد قادری، قاری اصغر عارف چشتی، مولانا ابوبکر فاروقی، مولانا عمر فاروقی، مولانا یونس حسن اور مولانا رجیع اللہ خان ہزاروی نے ہنگامی اجلاس کے بعد مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ 31جولائی کو نعلین پاک کی چوری کو 10سال ہو جائیں گے لیکن ملزم دندناتے پھر رہے ہیں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -