شو ہر نے تیل چھڑ ک کر بیوی کوزندہ جلادیا

شو ہر نے تیل چھڑ ک کر بیوی کوزندہ جلادیا
شو ہر نے تیل چھڑ ک کر بیوی کوزندہ جلادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیروزوالا(مانیٹرنگ ڈیسک) مریدکے پنڈ میں شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگادی جو ہسپتال میں دم توڑ گئی ۔ تین بچوں کی ماں (ر) پر اُس کے شوہر آصف نے ماں کے ساتھ مل کر تیل چھڑ ک کر آگ لگادی جسے تشویشناک ہسپتال میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئی ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق دونوں میں اکثر جھگڑا رہتاتھااور دوتین روز قبل میں لڑائی ہوئی جس کے بعد خاموشی ہوگئی اور آج ملزم نے اپنی بیوی کو آگ لگادی ۔

مزید :

انسانی حقوق -