رحمان ملک بلا مقابلہ سینیٹر منتخب

رحمان ملک بلا مقابلہ سینیٹر منتخب
رحمان ملک بلا مقابلہ سینیٹر منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیرداخلہ رحمان ملک بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق رحمان ملک کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں اور اُن کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کرائے لہٰذاوہ بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں ۔ رحمان ملک نے کہاکہ اعتماد کرنے پر وہ پارٹی اور الطاف حسین کے شکرگزار ہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -