پھول نگر میں توانائی بحران کے خلاف احتجاج، واپڈا دفتر نذر آتش

پھول نگر میں توانائی بحران کے خلاف احتجاج، واپڈا دفتر نذر آتش
پھول نگر میں توانائی بحران کے خلاف احتجاج، واپڈا دفتر نذر آتش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

href="https://dailypakistan.com.pk/tag/پھول">پھول نگر (مانیٹرنگ ڈیسک ) لوڈشیڈنگ اور زائد یونٹس کے بلوں سے ستائے عوام نے احتجاج کیا ہے ۔ احتجاج کے دوران چند مشتعل مظاہرین نے واپڈا جھمبر سب ڈویژن کے دفتر کی توڑ پھوڑ کے ساتھ فرنیچر کو آگ لگا دی ۔ احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین نے ملتان روڑ پر ٹریفک کو آمد و روفت کے لیے روک کر دیا جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ احتجاج پر چیف ایگزیکٹو لیسکو نے کہا ہے کہ جھمبر سب ڈویژن کے متاثرہ پتوکی فیڈر کو بجلی بحال کر دی گئی ہے۔

مزید :

پاکپتن -