دو ارب روپے کی ہیروئن بھارت سمگل کرنے کی کوشش ، ملزم گرفتار

دو ارب روپے کی ہیروئن بھارت سمگل کرنے کی کوشش ، ملزم گرفتار
دو ارب روپے کی ہیروئن بھارت سمگل کرنے کی کوشش ، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بارڈر ایریا میں رینجرز نے کارروائی کے دوران ایک شخص سے دو ارب روپے کی ہیروئن برآمد کر لی جس پر ہیروئن برآمد ہونے والے شخص کو گرفتار کرلیاگیا۔ بریگیڈئیرزاہد احمد رانا نے بتایا کہ ملزم نے ہیروئن کوایگ گھر کے ڈرم میں چھپا رکھا تھا اور یہ منشیات بھارت سمگل کرنا چاہتا تھا۔

مزید :

قصور -