ایم کیو ایم اور اے این پی کے درمیان رابطہ ، ملاقات 25جولائی کو ہوگی

ایم کیو ایم اور اے این پی کے درمیان رابطہ ، ملاقات 25جولائی کو ہوگی
ایم کیو ایم اور اے این پی کے درمیان رابطہ ، ملاقات 25جولائی کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم )اورعوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) کے رہنماﺅں کے درمیان 25جولائی کو اسلام آباد میں ملاقات کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔یہ ملاقات 25جولائی کو سہ پہر دو بجے خیبر بختونخواہ ہاﺅس اسلام آباد میں ہوگی جبکہ اے این پی کے وفد کی سربراہی سینٹر حاجی عدیل کریں گے۔اس موقع پر کراچی سمیت ، سیاسی صورتحال اور دیگر امورپر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور دونوں پارٹیوں کے درمیان ملاقات ایم کیوایم کی خواہش پر ہورہی ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -