ساہیوال :ویگن درخت سے ٹکرا گئی ، چھ افراد ہلاک

ساہیوال :ویگن درخت سے ٹکرا گئی ، چھ افراد ہلاک
ساہیوال :ویگن درخت سے ٹکرا گئی ، چھ افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ساہیوال">ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیچہ وطنی کے قریب تیز رفتاری اور غفلت نے چار افراد کی جان لے لی ۔ چیچہ وطنی کے نواح میں بورے والا روڑ پر تیز رفتار ویگن درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق او ر چھ زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

مزید :

ساہیوال -