پانچ ٹیلی کام کمپنیوں نے47ارب روپے ٹیکس چوری کیا : نیب

پانچ ٹیلی کام کمپنیوں نے47ارب روپے ٹیکس چوری کیا : نیب
پانچ ٹیلی کام کمپنیوں نے47ارب روپے ٹیکس چوری کیا : نیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ ٹیلی کام کمپنیوں نے 47ارب روپے کی ٹیکس چوری کی جس پر قومی احتساب بیورو(نیب ) نے سابق چیئرمین ایف بی آر سمیت تین افسران کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کردی ۔ نیب کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) کے سابق چیئرمین ، ممبر لینڈ ریونیو شاہد حسین اسد اور چیف سیلز ٹیکس افسر عبدالستار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو بھجوادیاگیاہے۔

مزید :

بزنس -