تیس ادویات ناقص ہونے کی تصدیق ، 12 فیکٹریوں کی رجسٹریشن معطل

تیس ادویات ناقص ہونے کی تصدیق ، 12 فیکٹریوں کی رجسٹریشن معطل
تیس ادویات ناقص ہونے کی تصدیق ، 12 فیکٹریوں کی رجسٹریشن معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کھانسی ،الرجی ،اینٹی بائیوٹک اور پیٹ کی بیماریوں کی 30ادویات کے غیر معیاری ہونے کے انکشاف پر بارہ ادویہ ساز فیکٹریوں کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے۔ سنٹرل ڈرگ ٹیسٹ لیبارٹری نے ملٹی نیشنل کمپنی کی ایک دواءسمیت 30ادویات کے غیر معیاری ہونے کی تصدیق کردی جس کے بعد بعدوزارت نیشنل ریگولیشنزنے رپورٹ پر18ادویہ سازکمپنیوں کو طلب کرلیا۔رپورٹ آنے کے بعد لاہور کی تین ، پشاور اوراسلام آباد کی دو دو ادویہ ساز فیکٹریوں کی رجسٹریشن معطل کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ ناقص ادویات ڈرگ انسپکٹرز نے مختلف شہروں میں چھاپوں کے دوران برآمدکی تھیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -