بجلی بندش پر پتوکی فیڈر کا انچارج معطل، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں : لیسکو چیف

بجلی بندش پر پتوکی فیڈر کا انچارج معطل، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں : ...
بجلی بندش پر پتوکی فیڈر کا انچارج معطل، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں : لیسکو چیف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف ایگزیکٹو لیسکو شرافت علی سیال نے کہا ہے کہ کی حدود میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ اوکاڑہ میں گیس کی بندش سے بجلی کا استعمال بڑھ گیا اور پھول نگر میں ہونے والے بجلی بندش کے خلاف احتجاج پر پتوکی فیڈر کا انچارج معطل کر دیا گیا ہے جبکہ بجلی کی بندش کی انکوائری بھی کرائی جائے گی۔ انرجی مینجمنٹ سیل کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3544 میگاواٹ ہو گیا ہے ۔حکام نے بتایا کہ بجلی کی پیداوار 14317جبکہ طلب 17861میگاواٹ ہو گئی ۔

مزید :

لاہور -