کسی غیر متعلقہ شخص کو ویز ا جاری نہیں کیاجائے گا:اولمپکس ایسوسی ایشن

کسی غیر متعلقہ شخص کو ویز ا جاری نہیں کیاجائے گا:اولمپکس ایسوسی ایشن
کسی غیر متعلقہ شخص کو ویز ا جاری نہیں کیاجائے گا:اولمپکس ایسوسی ایشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ لندن اولمپکس کیلئے کسی غیر متعلقہ فرد کو ویزا جاری نہِیں کیا گیا جبکہ مغربی میڈیا پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کررہا ہے۔جعلی دستاویزات پر برطانیہ بھیجنے کے سکینڈل کو رد کرتے ہوئے پاکستان اولمپکس ایسویسی ایشن کے نائب صدر عاقل شاہ نے کہاکہ لندن اولمپکس کے لیئے کوئی جعلی ایکریڈیشن یا ویزے جاری نہیں کئے گئے۔ پاکستانی دستہ برطانیہ پہنچ چکا ہے اور وہ اس کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں۔

مزید :

کھیل -