اعزازی ٹکٹ اور معذرت۔۔۔یہ ہے ریلوے کی کمائی

اعزازی ٹکٹ اور معذرت۔۔۔یہ ہے ریلوے کی کمائی
اعزازی ٹکٹ اور معذرت۔۔۔یہ ہے ریلوے کی کمائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت ریلوے نے جعفرایکسپریس کی تاخیر پر خبرکا نوٹس لیتے ہو ئے مسافروں سے تاخیرکی معذرت کرلی ہے۔ چیئرمین ریلوے عارف عظیم نے کہا ہے کہ جعفرایکسپریس کے ہر مسافر کو دو اعزازی ٹکٹ دینے کا اعلان کیا۔ چیئرمین ریلوے کا کہنا تھا کہ ہرمسافرکوایک ٹکٹ دکھانے پردو اضافی ٹکٹ فوری حوالے کردیے جائیں گے۔

مزید :

بزنس -