پارلیمنٹ کو قانون سازی کا مکمل اختیار حاصل ہے:فاروق نائیک

پارلیمنٹ کو قانون سازی کا مکمل اختیار حاصل ہے:فاروق نائیک
پارلیمنٹ کو قانون سازی کا مکمل اختیار حاصل ہے:فاروق نائیک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)صو با ئی وفاقی وزیر قا نون فاروق ایچ نا ئیک نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے پا س قانون سا زی کا اختیار ہے ۔دنیا نیوز سے گفتگو کر تے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ آ رٹیکل238پارلیمنٹ کو قانون سازی کا اختیار دیتا ہے ۔ فاروق ایچ نا ئیک کا کہنا تھا کہ صدر زرداری نے 10سال جیل میں کا ٹے جس کا مطلب ہے کہ انہوں نے قانون کی بالا دستی کو ما نا۔

مزید :

اسلام آباد -